-
زنجان میں یوم العباس ع کی مختلف جھلک
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱اس سال زنجان کے باسیوں نے یوم العباس دیگر برسوں کے مقابلے میں نہایت ہی مختلف انداز میں منایا ہے اور یہ ثابت کردیا کہ وہ جذبۂ اور شعور حسینی کے پابند ہیں اور زنجان کے عوام نے یہ بھی بتادیا کہ عشق اور معرفت حسینی عظیم ترین ثقافت ہے۔
-
آنسوؤں کا نذرانہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵قم کی انجمن ثاراللہ کی جانب سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں مجالس عزا منعقد کی جارہی ہیں۔
-
اصفہان میں مجلس عزا کا عظیم الشان اجتماع
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱اصفہان کی جامع مسجد میں تمام ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ مجالس عزا منعقد ہورہی ہیں۔
-
مسجد مقدس جمکران قم میں پرشکوہ عزاداری امام حسین علیہ السلام
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷قم کی مسجد مقدس جمکران میں مجالس عزا اپنی روایتی شان و شوکت کے ساتھ برپا کی جارہی ہیں۔
-
حسینی(ع) نذر و نیاز کی تیاری کے لئے سب سے بڑے باورچی خانہ کا افتتاح
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳لنگر حسینی (ع) کی تیاری کے عظیم پروجیکٹ کے تحت سب سے بڑے باورچی خانہ کے افتتاح کی تقریب۔
-
هیئت ریحانۃ الحسین میں شب اول محرم کی عزاداری
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰ھیئت عاشقان ثاراللہ کی جانب سے ماہ محرم الحرام میں ہر محلہ ایک امام بارگاہ کے زیر عنوان خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے
-
ماہِ حسین (ع) کے استقبال کی تیاریاں
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام اور سید الشہداء کی عزاداری بڑے ہی اہتمام سے کی جاتی ہے اور اسی سبب سے اسکے لئے تیاریاں پہلے سے ہی شروع ہو جاتی ہیں۔
-
قم میں حضرت معصومہ س کے حرم میں باجماعت نماز کی ادائیگی
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں انسداد کرونا وائرس مہم کے دائرے میں تمام ایس او پیز کی مکمل رعایت کی جارہی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸ایرانی طلباء نے احتجاجی مظاہرے میں تل ابیب کے ساتھ ابو ظہبی کے معاہدے کو شیطانی معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے یہ معاہدہ کرکے عالم اسلام میں اپنی رسوائی کا سامان فراہم کیا ہے۔ اس احتجاجی مظاہرے کے اختتام پر ایک بیانیہ بھی جاری ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت متحدہ امریکہ اور اسرائیل ہے۔
-
ایک ہزار نو بیاہے جوڑوں میں جہیز کا سامان تقسیم کیا گیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲صوبہ فارس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے احمد بن موسی (ع) سماجی سیکورٹی یونٹ کی کوششوں سے احسان علوی کے عنوان کے تحت عوامی مدد کے سلسلے میں نئے نو بیاہے ایک ہزار جوڑوں کو جہیز کا سامان تحفہ میں پیش کیا گیا۔