-
ڈھاکہ: ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ میں پاکستان پر ہندوستان کی فتح
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ کے ایک میچ میں پاکستان کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔
-
ڈرامہ سیریل حضرت یوسف کے ہدایت کار انتقال کر گئے
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نامور ہدایت کار اور مشہور ڈرامہ سیریل حضرت یوسف کے ڈائریکٹر فرج اللہ سلحشور انتقال کر گئے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے کرکٹ میچ پر شاہد آفریدی کا بیان
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۹پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہندوستان کے خلاف میچ میں کامیابی کا انحصار ہمارے گیند بازوں کی کارکردگی پر ہو گا۔
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہندوستان میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کی اجازت
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹حکومت پاکستان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہندوستان میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔
-
ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس، شاہد آفریدی
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ٹیم میں تبدیلی
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے اپنی ٹیم میں تبدیلی کی ہے۔
-
دنیا کی پہلی گرین پارلیمنٹ
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴سولر سسٹم کے افتتاح کے بعد پاکستان کی پارلیمنٹ دنیا کی پہلی گرین پارلیمنٹ بن گئی ہے۔
-
رافیل نڈال ریو اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۹ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال ریو اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔
-
کشتی کے ایشیائی مقابلوں کا پہلا دن، ایران تین طلائی تمغوں کے ساتھ سب سے آگے
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۹کشتی کے ایشیائی مقابلوں کے پہلے دن ایران کی ٹیم نے سونے کے تین تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
برینڈن مک کولم کا ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین سینچری بنانے کا عالمی ریکارڈ
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۲نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن مک کولم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین سینچری بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔