-
ترکیہ اور آرمینیا کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی چمکے
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲ترکیہ میں ہونے والے اتھلیٹکس کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی کارکردگی شاندار رہی۔
-
فرانس، سو میٹر کے دوڑ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کا گولڈ میڈل
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱ایرانی ایتھلیٹ نے فرانس کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
نسرین شاہی نے پیرا شوٹنگ کے عالمی کپ میں ایران کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱ایران کی پیرا شوٹنگ ٹیم کی رکن نسرین شاہی نے جنوبی کوریا میں ہونے والے عالمی کپ کے مقابلوں میں ایران کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔
-
ویٹ لفٹنگ میں ایران ایشین چیمپئن بن گیا
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶جنوبی کوریا میں ویٹ لفٹنگ کے ہونے والے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے پہلا مقام حاصل کیا۔
-
شوٹنگ کے مقابلے میں ایرانی خاتون کھلاڑی کی شاندار کارکردگی
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵باکو میں شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے دوسرا مقام حاصل کیا
-
ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی برونز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰ایرانی خاتون ویٹ لفٹر نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کے دو میڈل حاصل کرلئے۔
-
روس: اسکی کےمقابلوں میں ایرانی ٹیم کی عمدہ کارکردگی
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰روس کے اسکی کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
جرمن فٹبال لیگ میں ایرانی کھلاڑی سردار آزمون کی شاندار پرفارمنس
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶جرمن فٹبال لیگ میں کھیلنے والے ایرانی کھلاڑی نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے ہوئے شائقین کے دل جیت لئے۔
-
واٹر پولو ایشین چمپین شپ مقابلے، ایران نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳ایران کی واٹر پولو کی قومی ٹیم نے سنگاپور ایشین مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
ورلڈ ریسلنگ ، محمد رضا گرائی، دنیا کے دوسرے بہترین پہلوان
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴ایران کے کشتی کے چمپین، محمد رضا گرائی کو دنیا کے بہترین پہلوانوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔