-
پاکستان کرکٹ کا ابھرتا ہوا ستارہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایشیائی کشتیرانی مقابلوں میں ایران کے 5 تمغے
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱ایران نے ایشیائی کشتیرانی مقابلوں میں 5 تمغے جیت لیےہیں۔
-
پیرا ایشیائی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کے درخشاں کارنامے
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵انڈونیشیا میں پیرا ایشیائی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے ماضی کے مقابلے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرے کرتے ہوئے ایک سو چھتّیس تمغوں کے ساتھ تیسرا مقام حاصل کیا۔
-
پیرا ایشیائی گیمز میں 114 میڈلز کے ساتھ ایران کی تیسری پوزیشن برقرار
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۸ایران کے معذور کھلاڑیوں نے پیرا ایشیائی گیمز میں عمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے مزید 3 سونےایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔
-
اییشین پیرا گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابیوں کا سلسلہ برقرار
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں جاری ایشین پیرا گیمز کے چھٹے روز ایرانی کھلاڑیوں نے دن کا آغاز دو طلائی تمغوں کے ساتھ کیا۔
-
پیرا ایشین مقابلوں میں ایران کیلئے سونے کا ایک اورتمغہ
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۵انڈونیشیا میں جاری 2018 پیرا ایشین گیمز کے ویٹ تھرو کے مقابلوں میں معذور ایرانی خاتون آرزو رحیمی نے 4.27 میٹر کے فاصلے تک وزن پھینک کر طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔
-
پیرا ایشیائی گیمز میں ایران تیسرے نمبر پر آ گیا
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے جکارتہ میں جاری دو ہزار اٹھارہ کے مقابلوں میں اب تک مجموعی طور ستتر تمغوں کے ساتھ ایشیا میں تیسری پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیابی حاصل کر لی۔
-
پیرا ایشیائی مقابلوں میں ایران کے تمغے
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۸ایران نے جکارتہ کے پیرا ایشیائی مقابلوں میں 4 تمغے جیت لیے ہیں۔
-
ایران کی ساحلی فٹ بال ٹیم کی عالمی سطح پر تیسری پوزیشن
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳عالمی رینکنگ میں ایرانی ساحلی فٹ بال ٹیم کی تیسری پوزیشن برقرارہے۔
-
مزاحمت کی علامت عہد تمیمی کیلئے ریال میڈرڈ کا تحفہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۶اسرائیل مخالف مزاحمت کی علامت فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کو ریال میڈریڈ کی شرٹ دینے کی تصویر سامنے آئی تھی جس کے بعد اسرائیلی حکام نے تنقید شروع کردی۔