-
لفتھانزا کے پائلٹوں کی ایک بار پھر ہڑتال
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۴جرمن ایئر لائن لفتھانزا کے پائلٹوں نے ایک بار پھر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
-
تیل کی قیمت میں کمی، عرب ممالک کو بھاری نقصان
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷عرب ممالک کو تیل کی قیمتوں میں کمی سے سینکڑوں ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
-
کراٹے کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کے دو سونے کے تمغے
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳ایران کے مردوں اور خواتین کی جونیئر اور انڈر ٹوئنٹی ون ٹیموں نے انڈونیشیا میں جاری کراٹے کے ایشیائی مقابلوں میں مزید آٹھ تمغے حاصل کر لیے ہیں۔
-
لوفتانزا ایئرلائنز کے دسیوں ہزار مسافروں کو پریشانی کا سامنا
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳جرمنی کی ہوائی کمپنی لوفتانزا کے پائلٹوں کی ہڑتال کی وجہ سے جمعہ کو ایک لاکھ سے زائد مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
-
غزہ میں منصوعی دل کی تیاری میں کامیابی
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵اسرائیل کی جانب سے سخت ترین محاصرے کے باوجود غزہ کے فلسطینی نوجوانوں نے مصنوعی دل کی تیاری میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
-
تین براعظموں کے سیاحوں کی ٹرین اصفہان پہنچ گئی
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱غیر ملکی سیاحوں پر مشتمل ایک گروپ کی ٹرین، جس میں امریکہ، یورپ اور ایشیا کے ملکوں کے انتالیس مسافر اور عملے کے اڑتیس افراد سوار تھے ، ایران کے تاریخی شہر اصفہان پہنچ گئی ہے۔
-
ویشاخا پٹنم ٹیسٹ میں ہندوستان کی فتح
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴ہندوستان نے ویشاخا پٹنم ٹیسٹ جیت کر سیریز میں انگلینڈ کے خلاف برتری حاصل کر لی ہے۔
-
پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست، نیوزی لینڈ کو ایک صفر کی برتری
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفرکی برتری حاصل کرلی ہے۔
-
تائیکوانڈو کے عالمی مقابلوں میں ایران گولڈ میڈل پر ایرانی نوجوان کا قبضہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۷کینیڈا میں ہونے والے تائیکوانڈو کے گیارہویں عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے
-
جاپان: ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے نو میڈل حاصل کئے
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱جاپان کے نوجوانوں کے عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے اب تک نو طمغے حاصل کرلئے ہیں۔