-
ایران کے اعلی تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر کی پریس کانفرنس
Aug ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷ایران کے اعلی تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر محمد فرہادی نے مختلف ممالک کے ساتھ علمی تعاون میں فروغ کو ایرانی حکومت کی ترجیحات کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
نامور تعلیمی اداروں میں ایرانی یونیورسٹیاں بھی
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۶ایرانی یونیورسٹیاں دنیا کے پانچ سو نامور جامعات کی فہرست میں شامل
-
افسانوی مناظر کی حامل آلا گل جھیل
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۳آلا گل جھیل ایران کے صوبہ گلستان کے شہر گنبدکاووس کے نواح میں واقع ہے۔نمکین پانی کی یہ جھیل اپنے حسین و جمیل افسانوی مناظر کی وجہ سے مشہور ہے۔
-
ایران: دس ٹن وزنی"سماور" فن و ہنر کا شاہکار
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۰مشہد کے ایک بڑے پارک میں پتھر کے بنے دس ٹن وزنی "سماور" کو ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا
-
تہران میں مشرق وسطی کی سب سے بڑی کیٹرنگ سروس کا افتتاح
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹تہران میں قائم ہونے والی مشرق وسطی کی سب سے بڑی دونا کیٹرنگ سروس نے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔
-
کرکٹ: پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر سیریز برابر کر دی
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۳پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ جیت کر سریز دو سے دو برابر کر دی۔
-
فوٹو کلپ
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷ریو اولمپک 2016 ، آٹھویں روز کی تصویری جھلکیاں
-
سعودی عرب: اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی برقراری کے لئے پرنٹ میڈیا میدان میں کود پڑا
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸آل سعود سے وابستہ میڈیا نے "ریاض ۔تل ابیب" تعلقات کے سلسلے میں رائے عامہ کو ہموار کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔
-
ریو اولمپک: ایران کا پہلا گولڈ میڈل
Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲ریو اولمپک میں ایران نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔
-
ریو اولمپک میں اسلام کی تبلیغ
Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۰مسلم مرد و خواتین کا ایک گروپ ریو اولمپک کے موقع پر اسلام کی تبلیغ کا فریضہ انجام دے رہا ہے۔