-
لکھنؤ میں چپ تعزیہ کا تاریخی جلوس، عقیدت اور سوگ کا پُراثر منظر، رپورٹ
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰نم آنکھوں کے ساتھ ہزاروں عزاداروں نے چپ تعزیہ کو الوداع کیا، جبکہ رہبرِ شہید کی یاد بھی عقیدت سے تازہ کی گئی۔ لکھنؤ سے سحر اردو کے سینئر رپورٹر سرور حسین کی خصوصی رپورٹ
-
دنیا کی تصویری جھلکیاں
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۲:۰۳دنیا کی تصویری جھلکیاں: عالمی واقعات اور مختلف ملکوں کے حالات پر ایک نگاه
-
شہید امت امام خامنہ ای کا چھلم ، رپورٹ
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۴شہید امام خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، مشہد مقدس سے ہمارے مہمان نمائندے کی ایک رپورٹ۔ لکھنؤ سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی خصوصی رپورٹ۔
-
سرکاری اسکولوں کی خستہ حالی اور اساتذہ کی کمی کے خلاف طلبہ سڑکوں پر، عام آدمی نے بھی کیا احتجاج، رپورٹ
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۴علیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے، اور کلاس روم میں استاد کی موجودگی ہر بچے کا بنیادی تعلیمی حق ہے۔ لکھنؤ سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی خصوصی رپورٹ۔
-
ایران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز، آئی یو ایم ایس میں بین الاقوامی طلباء کی کنووکیشن کی ایک پروقار اور یادگار تقریب, رپورٹ
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶تہران سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری ایک خصوصی رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
-
خشک سالی کے باعث پولینڈ کے موخارز ڈیم میں پانی کی سطح میں شدید کمی
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۳پولینڈ میں موسمِ گرما کی بے مثال گرمی کی لہر اور بارشوں کی کمی کے باعث ملک کے جنوبی حصے میں واقع ’’موخارز‘‘ ڈیم کے ذخیرے میں پانی کی سطح نمایاں طور پر کم ہوگئی۔ پانی کی سطح میں ایک میٹر سے بھی زیادہ کمی کے نتیجے میں ڈیم کے وسیع رقبے پر پھیلی تہہ اور پہلے ساحل کا حصہ رہنے والے علاقے نمایاں ہوگئے ہیں۔
-
حضرت امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے روضۂ اقدس کے پرچم تبدیل کر دیے گئے۔
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۳ربیع الاول کے آغاز اور ماہِ صفر کے ایامِ عزاداری کے اختتام کے موقع پر حضرت امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے روضۂ مطہر کے پرچم پہلی شب ایک پُروقار اور روحانی تقریب کے دوران تبدیل کیے گئے۔
-
سمندر: قدرت کا شاہکار، کیمرے کی آنکھ سے
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۳اس سال کے اوشن فوٹوگرافی مقابلے کے حتمی منتخب امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہزاروں موصول ہونے والی تصاویر میں سے منتخب کیے گئے یہ دلکش مناظر ساحلوں، وسیع آبی خطوں اور زیرِ آب دنیا کی عکاسی کرتے ہیں، جو فوٹوگرافروں کی نظر سے سمندر کی خوبصورتی، تنوع اور حیرت انگیز جلووں کو اجاگر کرتے ہیں۔
-
کشمیر میں 28 صفر کی عزاداری تفصیلات سری نگر سے سبط محمد حسن
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷کشمیر 28 صفر کی عزاداری روایتی انداز میں منائی گئی ۔
-
یونان کے جنگلات؛ راکھ میں بدلتی سرزمین
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۳یونان کے جنگلات میں آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ سرخ اور نارنجی شعلوں کے درمیان درخت جل رہے ہیں، جبکہ دھوئیں کے بادل آسمان پر پھیل گئے ہیں۔ کئی علاقوں میں جنگلات کا بڑا حصہ متاثر ہوا ہے اور زمین راکھ سے ڈھک گئی ہے۔