TV_2
  • "سال کی سب سے لمبی رات پر ایک شاندار پیش کش"

    Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱

    شب یلدا کے موقع پر خصوصی پروگرام "چلہ کلاں" دیکھنا نہ بھولیئے گا. سحر اردو ٹی وی پر 20 دسامبر کو ایران کے وقت کے مطابق 22:30 پاکستان کے وقت کے مطابق 24:00 ہندوستان کے وقت کے مطابق 24:30

  • پاکستان کے کراچی میں ایرانی مصنوعات کی دھوم

    پاکستان کے کراچی میں ایرانی مصنوعات کی دھوم

    Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴

    پاکستان کے شہر کراچی میں پچھلے دنوں ایرانی مصنوعات کے ساتھ ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ اس بارے میں کراچی سے ہمارے رپورٹر صفدر عباس کی خاص رپورٹ۔