رفح میں فلسطینی مہاجرین کے کیمپ پر وحشیانہ صیہونی حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i433825-رفح_میں_فلسطینی_مہاجرین_کے_کیمپ_پر_وحشیانہ_صیہونی_حملہ
صیہونی فوج نے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں بمباری کی جس سے یواین کیمپ میں آگ لگ گئی، آتشزدگی کے باعث بڑی تعداد میں شہری جھلس کر شہید ہوگئے جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )