-
یوکرین کو 24 گھنٹے میں روس نے پہنچایا بہت زیادہ نقصان، سامنے آئی تفصیلات
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶روس نے گزشتہ روز یوکرین کے 5 جنگی طیاروں کو مار گرانے کی خبر دی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ میں تیل کا کام کرتا امریکہ, اپنا ڈسٹرائر گڈانسک بندرگاہ بھیج دیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳نیٹو اتحادیوں کو اطمینان دلانے کے لئے امریکی ڈسٹرائر فارسٹ شرمین پولینڈ کی گڈانسک بندرگاہ میں داخل ہوگیا ہے۔
-
یوکرین کی غیر جانبداری کے اعلان کے لئے زیلنسکی کی آمادگی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس کے ساتھ اپنے ملک کی مفاہمت کے طور پر روس اور یورپ کے مسئلے میں غیر جانبداری کے اعلان کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کرتے ہوئے اس سلسلے میں کسی تیسرے فریق کی سہولت کاری سے سمجھوتے کی ضمانت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
خضیرہ شہادت پسندانہ کارروائی، صیہونیوں کے جرائم کا جواب ہے: فلسطینی گروہوں کا اعلان
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸فلسطینی استقامتی گروہوں نے جنوبی حیفا میں واقع خضیرہ شہر میں شہادت پسندانہ کارروائی کو سراہتے ہوئے اسے صیہونیوں کے جرائم کا جواب قرار دیا ہے
-
روس اور یوکرین کے درمیان آج ترکی میں مذاکرات
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴روس اور یوکرین کے درمیان آج بروز پیر ترکی میں مذاکرت ہوں گے۔
-
یوکرین کی جنگ کی وجہ سے بد امنی اور خانہ جنگی کا خطرہ ہے: آئی ایم ایف
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ کی وجہ سے دنیا میں بد امنی پھیل سکتی ہے۔
-
ٹرمپ کا بائیڈن پر حملہ، امریکی خواب چکناچور کر دیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بائیڈن نے امریکی خواب چکناچور کر دیا ہے۔
-
نائیجیریا، پولیس کے خلاف عوامی غصہ پھوٹ پڑا۔ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸نائیجیریا کے باوچی صوبے میں پولیس کے ہاتھوں تین نوجوانوں کے قتل کے بعد وہاں کے باشندوں کا غصہ پھوٹ پڑا جو بعد میں ایک پرتشدد مظاہرے کی شکل اختیار کر گیا اور انہوں نے پولیس کے مرکز کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس کے ساتھ غضبناک مظاہرین کی جھڑپیں بھی ہوئیں جن میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ یہ تین نوجوان جمعے کے روز ایک مظاہرے کے دوران پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر ہلاک ہو گئے تھے۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کا ہالیووڈی اسٹائل۔ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸شمالی کوریا نے حال ہی میں ایک طاقتور بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ اس موقع پر وہ میڈیا کے سامنے خاص ایکشن میں ظاہر ہوئے۔ اس میزائل تجربے کے بعد انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ امریکہ کے ساتھ دراز مدت جنگ کی بھی آمادگی رکھتے ہیں۔
-
جوبائیڈن نے پوتین سے متعلق اپنے بیان سے پسپائی اختیار کرلی
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے روس کے معاملات میں کھل کر مداخلت پسندانہ بیان دیا ہے۔ اس درمیان روس نے جوبائیڈن کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو روس کے معاملات میں اس طرح سے مداخلت کا حق نہیں پہنچتا اور ہم اس کی اجازت بھی نہیں دیں گے۔