-
کملا ہیرس خاتون اول بن گئیں!!!+ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳امریکی صدر جو بائیڈن اپنی مضحکہ خیز باتوں کی وجہ سے مسلسل سرخیوں میں بنے رہتے ہیں۔
-
جاپان میں شدید زلزلہ، سونامی کا الرٹ جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴جاپان کے شمالی خطے فوکوشیما کے ساحلی علاقے میں 7.3 شدت کے خطرناک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور سونامی الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔
-
تین یورپی وزرائے اعظم کا دورۂ یوکرین
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲یورپی یونین کے تین رکن ملکوں کے وزرائے اعظم یوکرین کے صدر سے ملاقات کے لئے کیف کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
ویانا میں سمجھوتے کا حصول قریب، رافائل گروسی
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے تعلق سے ویانا مذاکرات اب سمجھوتے کے حصول کے بہت قریب تک پہنچ گئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ نے میانمار کی فوج کے کمانڈر کو جنگی مجرم قرار دے دیا
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲اقوام متحدہ نے میانمار میں کودتا کے بارے میں ایک جامع رپورٹ سامنے آنے کے بعد اس ملک کی فوج کے کمانڈر کو جنگی مجرم قراردے دیا ہے۔
-
یوکرین داعشی دہشتگردوں کو استعمال کر رہا ہے: روس
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰روس کا کہنا ہے کہ یوکرین شام سے داعشی دہشگردوں کو خرید کر انہیں جنگ میں روسی فوجیوں کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔
-
جنگ یوکرین نے امریکی گاڑیوں کا کیا حال کر دیا؟
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲ویسے جنگ تو ہوتی ہی خطرناک ہے اور اس کی تباہیاں کسی سے پوشیدہ نہيں ہیں۔
-
امریکا، 70 سالہ خاتون سے چوری+ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹امریکا کے کیلیفورنیا میں اولڈ ایج ہوم میں ایک بوڑھی خاتون پر مسلح چور نے حملہ کر دیا۔
-
اقوام متحدہ کا دفتر کہیں اور منتقل کیا جائے، روس کا پھر مطالبہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۳روس نے اقوام متحدہ کے دفتر کی کہیں اور منتقلی کا ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے۔
-
روس کا امریکا پر جوابی حملہ، بائیڈن اور کلنٹن سمیت کئی پر پابندی
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶یوکرین پر حملے کی وجہ سے امریکا سمیت مغربی ممالک نے روس پر سخت پابندیاں عائد کی ہیں جس کے بعد روس نے بھی جوابی کاروائی کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن اور ہیلری کلنٹن سمیت امریکا کے متعدد اعلی عہدیداروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔