-
میزائل گرنے کا معاملہ، امریکا نے بھی حادثہ ہی بتایا
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۹امریکا کا کہنا ہے کہ اس کے پاس کوئی ایسا اشارہ نہیں ہے جس سے ثابت ہو کہ ہندوستان کا گزشتہ ہفتے پاکستان میں میزائل کا گرنا حادثے کے سوا اور کچھ تھا۔
-
روس پر پابندی سے جرمنی توانائی کے بحران کا شکار ہو سکتا ہے
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲جرمنی کے وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ روس کی گیس اور تیل پر عائد پابندیوں سے پوتن سے زیادہ ہمیں نقصان پہنچے گا۔
-
یوکرین کے مسئلے پر ایٹمی جنگ کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے: یو ان سیکرٹری جنرل
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱اقوام متحدہ (یو ان) کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہےکہ روس یوکرین جنگ کے پیش نظر ایٹمی جنگ کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔
-
یوکرین کی تازہ ترین صورتحال، کیف میں متعدد دھماکے
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱یوکرین سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت کیف میں کم سے کم تین زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ اس درمیان کیف میں ٹی وی ٹاور پر روس کے حملے میں مرنے والوں کی تعداد انیس ہوگئی ہے
-
ایران ایک جنگ مخالف اور امن پسند ملک ہے: یوکرین
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے خلاف اور پر امن راہ حل کا حامی ایک ملک ہے۔
-
ہم آل سعود کے تیل کے محتاج ہیں، اس لئے اُس پر انگلی نہیں اٹھا سکتے: برطانوی وزیر
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳برطانیہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے چشم پوشی کا اعتراف کیا۔
-
امریکا کا اعتراف، موساد کے اڈے کو ہی بنایا گیا نشانہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱امریکا نے اعتراف کر لیا کہ اربیل میں موساد کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔
-
روس کے خلاف مزید پابندیوں پر امریکہ و فرانس متفق، روس: فرق نہیں پڑتا
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے اپنے امریکی ہم منصب جوبائیڈن سے ٹیلیفون پر بات چیت میں روس کے خلاف پابندیاں مزید بڑھانے پر اتفاق بھی کیا گیا۔
-
یوکرین میں گھمسان کی جنگ، ماریویول شہر روسی فوج کے محاصرے میں
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے اور روسی فوج نے جہاں یوکرینی دارالحکومت کی ایف پر حملے کئے ہیں وہیں کی ایف کے قریب واقع شہر ماریوپول میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان گھمسان کی جنگ ہورہی ہے۔
-
اے کاش انہیں یمن و افغانستان کے درد کا احساس ہو جاتا۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶ان دنوں جن حالات سے یوکرین کے عوام روبرو ہیں، اُس کے کئی گنا بدتر حالات سے عالم اسلام کے کئی ممالک منجملہ یمن و افغانستان کے لوگ برسوں سے روبرو ہیں۔ مگر مغربی ممالک یوکرین کے لئے تو فورا سر و سینہ پیٹتے ہوئے مرثیہ خوانی میں مصروف ہو گئے، لیکن برسوں گزر جانے کے بعد بھی انہیں عالم اسلام میں خود انکی شیطانی پالیسیوں کی بھینٹ چڑھنے والے لاکھوں مظلوم اب تک نظر نہیں آئے ہیں۔ ان دنوں کھانے کے لئے لائن میں لگے یوکرینی باشندے سامراج کی نمکخوار میڈیا کی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں، مگر افغان اور یمنی ...!