سائنس اور ٹکنالوجی
-
معدوم پرندے کی دوبارہ پیدائش کے لیے خطیر رقم مختص+ تصاویر
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۴ایک کمپنی نے ڈوڈو نامی معدوم شدہ پرندے اور صفحہ ہستی سے مٹ جانے والے بالوں والے ہاتھی (میمتھ) کو کلوننگ کے ذریعے دوبارہ زندہ کرنے کی ٹھانی ہے اور اب تک 150 ملین ڈالر (15 کروڑ روپے) کی رقم بھی جمع کرلی ہے۔
-
اسکولی طالبہ نے کرشما کر دیا، ماحولیات کی مدد میں اہم قدم
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴برطانوی اسکول کی 12 سالہ ذہین طالبہ نے ایک بیگ پیک بنایا ہے جو نہ صرف پہننے والے کے اطراف کی ہوا کو صاف کرکے خارج کرتا رہتا ہے بلکہ شمسی توانائی سے کام کرتا ہے۔
-
چونٹیاں، کینسر کی تشخیص کر سکتی ہیں!
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چونٹیاں پیشاب کو سونگھ کر کینسر کی نشان دہی کر سکتی ہیں۔
-
جرمنی میں نئی قسم کا ڈائنا سور برآمد
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵جرمنی میں ایک نئی قسم کا ڈائنا سور دریافت ہوا ہے جس کے منہ میں 400 سے زائد دانت تھے اور وہ بطخ اور بگلوں کی طرح کھانا کھاتا تھا۔
-
پلاسٹک کے کچرے سے نمٹنے کے لیے نئی اسکیم کا اعلان
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰برطانوی حکومت کی جانب سے پلاسٹک کے کچرے سے نمٹنے کے لیے ڈپازٹ اسکیم کا اعلان کردیا گیا۔
-
طاعون اور چوہوں میں کیا ہے تعلق؟
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷ایک نئی تحقیق کے مطابق ماضی میں پھیلنے والے طاعون میں ممکنہ طور پر چوہوں کا اتنا کردار نہیں تھا جتنا بتایا جاتا ہے۔
-
انٹارکٹیکا کی برف سے سات کلوگرام وزنی خلائی پتھر دریافت
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳اس میں کوئی شک نہیں کہ براعظم انٹارکٹیکا میں آسمانی پتھر (میٹیورائٹس) بڑی تعداد میں ملتے ہیں اور اب ماہرین نے ایک ایسا ہی غیرمعمولی شہابیہ دریافت کیا ہے جس کا وزن 7.6 کلوگرام ہے جواسے مزید غیرمعمولی بناتے ہیں۔
-
سمندر کے درجہ حرارت میں خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 2022 میں سمندر کے درجہ حرارت نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 2021 میں بنایا گیا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
انسانیت کے وجود کو خطرہ، 80 فی صد گلیشیئر ختم ہونے کا امکان
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2100 تک زمین پر موجود 80 فی صد گلیشیئر پگھل سکتے ہیں۔
-
خلانوردوں کی واپسی کےلئے نیا خلائی کیپسول بھیجنے کا فیصلہ: روس
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹روسی خلائی ادارے روس کوسموس اورامریکی خلائی ادارہ ناسا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں موجود دو روسی اور امریکی خلانورد کو واپس لانے کےلئے ایک نیا خلائی کیپسول سایوز ام ایس 23 خلاء میں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔