-
ان پودوں سے مچھروں کو دور بھگائیں
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶گرمیوں کے موسم میں مچھروں کی بھرمار ہوتی ہے، جو گھر کے کسی بھی کونے میں نظر آتے ہیں اور رات کو اپنی گونجتی آواز اور کاٹنے سے ہمیں پریشان کرتے ہیں۔
-
خود اعتمادی کی کمی کی ۶ نشانیاں
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹کم خود اعتمادی ہر شخص کی روزمرہ زندگی کے مختلف پہلوؤں کو متاثر کر سکتی ہے۔
-
طبی شعبے میں ایران کی ایک اور پیشرفت
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶ایران کی نالج بیسڈ پیداوار کے ماہر علی طباطبائی کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت ایران میں طبی شعبے میں پیشرفت اور بیماروں کی رفاہ و آسائش کا ایک اور نمونہ ہے۔
-
بیمار خاتون کے رونے پر امریکی ڈاکٹروں نے جرمانہ عائد کر دیا
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷علاج کی غرض سے اسپتال آنے والی ایک خاتون پر امریکی ڈاکٹروں نے صرف اس لئے جرمانہ عائد کر دیا کہ وہ اپنی تکلیف کو لے کر پریشان تھی اور رو رہی تھی۔
-
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پاکس کے اسّی فیصد مریضوں کی تصدیق
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے بارہ ملکوں میں منکی پاکس کے اسّی مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ پچاس معاملات کی تحقیقات جاری ہیں
-
ایران میں ایس ایم اے کی دواؤں کی تیاری
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱ایران کے محکمہ خوراک و دوا کے سربراہ نے بتایا ہے کہ ملک میں پہلی بار ایس ایم اے کی دوا کے پیداوری یونٹ نے کام شروع کردیا ہے۔
-
عراق: زائرین کے قیام کے حوالے سے اچھی خبر
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴عراق کی وزارت صحت نے ملک میں زائرین کے قیام کی مدت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
افغانستان کے حالات کے بارے میں طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کے درمیان گفتگو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶قطر میں طالبان کے وفد نے یورپی یونین کے نمائندوں سے انسانی حقوق، صحت اور تعلیم سے متعلق مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) سے وابستہ "رضوی ہسپتال" ٹاپ ون کیٹیگری میں شامل
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸ملکی سطح پر معیاری ہسپتالوں کی نئی درجہ بندی میں رضوی ہسپتال نے اعلیٰ مقام حاصل کرتے ہوئے ملک کے دس سب سے اعلی ہسپتالوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بناکے دنیا کو دکھائیں گے: عمران خان
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے فلاحی ریاست نہ بننے کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں کو قرار دیا ہے۔