اسلام آباد میں حسن قرائت مقابلہ + رپورٹ
https://urdu.sahartv.ir/news/غیر_سیاسی_اینٹرویو_رپورٹ-i449558-اسلام_آباد_میں_حسن_قرائت_مقابلہ_رپورٹ
حکومت پاکستان کی میزبانی میں پہلا عالمی حسن قرائت کا مقابلہ آج سے اسلام آباد میں جناح کنونشن میں سنٹر اسلام آباد میں شروع ہو گيا جو انتیس نومبر تک جاری رہے گا۔ ایک رپورٹ
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )