-
روس اور ہندوستان کا نیا باب — پوتن کا دہلی میں تاریخی استقبال، دنیا کی نظریں اس دورے پر+ رپورٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۴مودی اور پوتن کی ملاقات، دفاعی معاہدوں اور تجارتی تعاون میں نئے امکانات کے دروازے کھلنے والے ہیں۔ روس-ہند تعلقات کا 23واں سالانہ سربراہی اجلاس — دوستی، تجارت اور اسٹریٹجک شراکت داری کی نئی کہانی۔ امریکہ-ہند تجارتی ناکامی کے بعد، پوتن کا دورہ دہلی عالمی سیاست میں ایک بڑا پیغام ہے۔ دہلی سے ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ۔
-
جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کے مطالبے نے ایک بار پھر پکڑا زور+ رپورٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲کشمیر میں ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ نہ صرف مقامی عوام بلکہ قومی سطح پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بھی زور پکڑ رہا ہے۔ یہ مطالبہ جمہوری عمل اور عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے اہم سمجھا جا رہا ہے۔ سرینگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی رپورٹ۔
-
ہندوستان میں ایس آئی آر کے خلاف زبردست مظاہرے، ووٹ چوری کے الزامات+ رپورٹ
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳ہندوستان ، لکھنو میں ایس آئي آر کے خلاف مظاہرہ ، مظاہرین نے اسے مسلمانوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی سازش قرار دی ، لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔
-
ایران و ہندوستان کے درمیان طبی تعاون میں فروغ ، شمشاد کاظمی کی رپورٹ
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳ایران و ہندوستان کے درمیان طبی تعاون میں فروغ کے لئے پانچویں کانفرنس ، شمشاد کاظمی کی ایک جامع رپورٹ
-
ہندوستان کی سیاست کی موجودہ صورتحال، چیلنجز اور ہماری ذمہ داریاں، رپورٹ
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰لکھنؤ میں اس موضوع کو لے کر بہت اہم اجلاس، ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔
-
پاکستان ، ڈاکٹر علی لاریجانی کا پاکستان دورہ مکمل ، اسلام آباد سے خاص رپورٹ+رپورٹ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کا دورہ پاکستان مکمل، اہم ملاقاتیں ، اسلام آباد سے سید علی رضوی
-
پاکستان ، اسلام آباد میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی پاکستانی دانشوروں اور سیاست دانوں سے ملاقات+رپورٹ
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶ڈاکٹر علی لاریجانی کا دورہ پاکستان، اسلام آباد میں پاکستانی دانشوروں اور سیاست دانوں سے ملاقات ، سید علی کی ایک رپورٹ
-
اسلام آباد میں ڈاکٹر علی لاریجانی کا مصروف دن+ رپورٹ
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کی اسلام آباد میں مصروفیات ، اسلام آباد سے سید علی رضوی کی اہم رپورٹ
-
اسلام آباد میں حسن قرائت مقابلہ + رپورٹ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۰حکومت پاکستان کی میزبانی میں پہلا عالمی حسن قرائت کا مقابلہ آج سے اسلام آباد میں جناح کنونشن میں سنٹر اسلام آباد میں شروع ہو گيا جو انتیس نومبر تک جاری رہے گا۔ ایک رپورٹ
-
لاہور میں عالمی فلسطین کانفرنس+ رپورٹ
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴فلسطین سمیت دنیا بھر کے استقامتی رہنما دکھائی دیئے ایک منچ پر، غزہ کے مظلوم عوام کے لئے بلند ہوئی آواز۔ لاہور میں منعقد ہونے والی عالمی فلسطین کانفرنس نے دنیا کو ایک بار پھر یاد دلایا کہ انصاف، انسانیت اور آزادی کے مسائل سرحدوں کے پابند نہیں ہوتے۔ کانفرنس میں مختلف مکاتبِ فکر اور ممالک کے نمائندگان نے یکجہتی کا مضبوط پیغام دیا، جو فلسطینی عوام کے لیے امید کی نئی کرن ہے۔ لاہور سے ہمارے رپورٹر تنویر احمد کی اکسکلوسیو رپورٹ۔