-
پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳میڈیا رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں وفاقی حکومت سے مارچ سے قبل لیوی ختم کرنے کے لیے شفاف اور واضح نظام وضع کیے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن
Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹جماعات اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت نے مہنگائی کے خلاف عوام کا مقدمہ وزیراعظم اور ان کی ٹیم کے سامنے پیش کردیا ہے۔
-
لانگ مارچ کی تیاری جاری ہے، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے جماعتِ اسلامی کو ووٹ دیا ہے، ہمارا مینڈیٹ چوری کیا اور قبضہ میئر کو ہم پر مسلط کر دیا گیا۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے ملک گیر احتجاج کا اعلان
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱جماعت اسلامی پاکستان نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے جمعہ کو ملک گیر پرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان: پیٹرولیم لیوی بھتہ ختم نہیں ہوا تو وزیر اعظم سے ملاقات نہیں، حافظ نعیم الرحمٰن
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۵امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی بھتے کا عالمی مالیاتی فنڈ سے کوئی تعلق نہیں، اگر اسے ختم نہیں کیا گیا تو وزیر اعظم سے ملاقات نہیں کریں گے۔
-
پاکستان: قزاقوں سے پاکستانیوں کی رہائی میں حکومت بروقت مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام رہی، امیر جماعت اسلامی
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۱جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ صومالی قزاقوں سے پاکستانیوں کے رہائی کے معاملے میں حکومت بروقت مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی کا لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۴جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دیا ہے جبکہ احتجاج جاری رہے گا۔
-
پاکستان: امیرِ جماعت اسلامی سے مارچ ملتوی کرانے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کا رابطہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امیرِ جماعت اسلامی سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے مارچ ملتوی کرنے کی درخواست ہے۔
-
پاکستان: حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات ماننے کو تیار نہیں ہے اس لیے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جائے گا۔
-
پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ چاہتے ہیں، خیرات نہیں: حافظ نعیم الرحمان
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کا حاتمہ چاہتے ہیں، خیرات نہیں، حکومت ہمارے مطالبات کو تسلیم کرے۔