مزید
-
کمترین وقت میں کے ٹو سرکرکے عالمی ریکارڈ
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰نیپالی کوہ پیماؤں نے کمترین وقت میں کے ٹو سرکرکے عالمی ریکارڈ بنادیا ہے۔
-
کیا یورپ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں لو لگام دے پائے گا؟
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کی منمانیوں کے بعد اب یورپ نے انہیں لگام دینے کے لیے خصوصی قوانین وضع کر دئے ہیں جن کے تحت کمپنیوں کو صارفین کی پرائیویسی کا خیال رکھنے اور ان کے ڈیٹا اور نجی معلومات کا کاروباری مقاصد کے لئے استعمال نہ کرنے کا پابند بنایا گیا ہے۔
-
ناسا مشن کی پہلی تصویر کب جاری ہوگی؟
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ جلد ہی کائنات کی اب تک کی سب سے زیادہ گہرائی کی عکس بند کی جانے والی تصاویر جلد جاری کر دی جائیں گی۔
-
کیا یوکرین جنگ کے باعث روسی کھلاڑی کھیل سے محروم ہو گئے؟
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷نوے سے زائد کھیل کے عالمی اداروں نے روس کے کھلاڑیوں پر پابندی عائد کر کے انہیں فی الحال کھیل سے محروم کر دیا ہے۔
-
فٹبال شائقین کے لئے خوشخبری، فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲فیڈریشن آف انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کرتے ہوئے پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
جاپان میں گرمی نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰جاپان میں جاری شدید ہیٹ ویو نے ملک میں شدید گرمی کا 147 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔
-
چانچئوں فری اسٹائل تائیکوانڈو مقابلوں میں ایرانی ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸ایرانی کھلاڑی نے جنوبی کوریا کے چانچئون فری اسٹائل تائیکوانڈو مقابلے کے دوسرے دن سونے کا تمغہ جیت لیا
-
لیونل میسی کے گولز
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳آرجنٹائن کے فٹبال کھلاڑی لیونل میسی کے اس سال کے کچھ شاندار گولز
-
کاربن ڈائی آکسائیڈ کو بیکنگ سوڈا بنانے کا منصوبہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴برطانیہ کا کاربن کشید کرنے والا سب سے بڑا منصوبہ 40 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو نہایت کارآمد کیمیکل سوڈیم بائی کاربونیٹ میں تبدیل کرے گا۔
-
ٹارگٹ فیلڈ کے پہلے پیرا شوٹنگ مقابلے
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵ایران کی سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پہلے فری فال پیرا شوٹنگ مقابلے چار دنوں تک IRGC کی تمام فورسز اور آپریشنل یونٹس کے 80 چھاتہ برداروں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوا، جس کا اہتمام ایئر اسپورٹس بورڈ نے کیا اور زیبکنار کے علاقے میں آئی آر جی سی نیول یونیورسٹی کی میزبانی میں۔ ٹیم مقابلوں میں زمینی افواج کی 33ویں المہدی بریگیڈ، بحریہ کی ابا عبداللہ بریگیڈ اور امام حسین آفیسر یونیورسٹی کی ٹیموں نے بالترتیب پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔