مزید
-
بازار میں آگیا انوکھا ماسک، ماسک سے حساس لوگ بھی کرسکیں گے استعمال
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱جنوبی کوریا میں ایسا ماسک بازار میں آ گیا ہے جو لوگوں کی صرف ناک ہی ڈھانپتا ہے۔ کچھ لوگ ماسک کے مخالف ہیں اور ان کی دلیل یہ ہے کہ ہم ماسک پہن کر اپنی کی آکسیجن کو دوبارہ اپنے ہی اندر لے لیتے ہیں جو نقصان دے ہے لیکن اب ان لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
گلوبل وارمنگ میں 2 ڈگری اضافے سے گرمیاں 21 دن طویل ہوجائیں گی
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷کوریا کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر دنیا کے اوسط درجہ حرارت میں صرف 2 ڈگری سینٹی گریڈ جتنا اضافہ ہوگیا تو دوسرے کئی مسائل کے ساتھ ساتھ گرمیوں کا موسم بھی 3 ہفتے طویل ہوجائے گا۔
-
ایران میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے قومی منصوبوں کا آغاز
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴ایران میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس یا مصنوعی ذہانت کے دو قومی منصوبوں کی رونمائی کر دی گئی ہے۔
-
کمال کا روبوٹ جو ہلکے سے ہلکا اور بھاری سے بھاری کام کرے
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹امریکی انجینئروں نے ایک انتہائی حساس روبوٹ شکنجہ بنایا ہے جو انڈا توڑے اور اس کی زردی بکھیرے بغیر اسے تھام سکتا ہے، یہاں تک کہ ایک باریک انسانی بال بھی اٹھا سکتا ہے۔
-
اسپیس ایک خلائی راکٹ کے چاند سے ٹکراؤ کا امکان
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳اسپیس ایکس کمپنی کا خلائی راکٹ جو سات سال قبل خلا میں چھوڑا گیا تھا چاند کے مدار میں آگیا ہے جس کے بعد چاند سے اسکے ٹکرانے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
فلائنگ کار کو اڑان بھرنے کی اجازت مل گئی۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹سلوواکیہ کے ادارۂ نقل و حمل نے ٹیسٹنگ کے تمام مراحل کو کامیابی سے طے کرنے کے بعد فلائنگ کار کو اڑان بھرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ایئر کار نامی اڑان بھرنے کی توانائی رکھنے والی یہ کار ۱۶۰ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ۲۵۰۰ میٹر کی اونچائی پر اڑنے کی توانائی رکھتی ہے۔ اب اس اجازت کے بعد ایئرکار کی پروڈکشن لائن اپنا کام شروع کر دے گی اور جلد ہی یہ کار شائقین کے لئے بازار میں دستیاب ہوگی۔
-
اب کشتی بھی ہوا میں اڑا کرے گی!!!
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰اٹلی کے ’لازارینی ڈیزائن اسٹوڈیو‘ نے ایک ایسی پرآسائش اور دیوقامت کشتی کا ڈیزائن پیش کیا ہے جو ہوا میں اُڑے گی اور پانی پر اُتر سکے گی۔ اسے ’ایئر یاٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔
-
کیا آپ نے دنیا کا سب سے بڑا آلو دیکھا ہے؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸نیوزی لینڈ کے ایک جوڑے نے اپنے گھر کے باغیچے میں آلو کو اُگایا ہے جس کے بارے میں جوڑے کا ماننا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا آلو ہے۔
-
کیا آپ آنکھوں پر پٹی باندھ کر روبک حل کرسکتے ہیں، ذرا اس نوجوان کو بھی دیکھیں!!!
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴ایک امریکی نوجوان نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر روبک حل کرنے کا تیز ترین عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
-
اب ٹریکٹر چلانے کے لئے کسان کی ضرورت نہیں پڑے گی!!!
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷ایک امریکی کمپنی ’جان ڈیئر‘ نے ایسا ٹریکٹر پیش کیا ہے جو خودکار طور پر ہل چلانے کے علاوہ کاشتکاری کے دوسرے متعلقہ کام بڑی مہارت سے انجام دے سکتا ہے۔