Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹ Asia/Tehran

سلوواکیہ کے ادارۂ نقل و حمل نے ٹیسٹنگ کے تمام مراحل کو کامیابی سے طے کرنے کے بعد فلائنگ کار کو اڑان بھرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ایئر کار نامی اڑان بھرنے کی توانائی رکھنے والی یہ کار ۱۶۰ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ۲۵۰۰ میٹر کی اونچائی پر اڑنے کی توانائی رکھتی ہے۔ اب اس اجازت کے بعد ایئرکار کی پروڈکشن لائن اپنا کام شروع کر دے گی اور جلد ہی یہ کار شائقین کے لئے بازار میں دستیاب ہوگی۔

مزید دیکھیئے: سوئیڈن نے ایک فلائنگ کار کی رونمائی کی۔ ویڈیو

ٹیگس