مزید
-
ہے نا کمال کی بات، نمک کے ذرے جتنا کیمرہ، وہ بھی رنگین فوٹو کھینچے؟
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰دنیا میں نمک کے ذرے جتنا کیمرہ رنگین فوٹو کھینچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
کار جو مریخ کی خاک چھانے گی۔ ویڈیو
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱امریکی کے بین الاقوامی خلائی ادارے ناسا نے مریخ پیمائی کے لئے ایک نئی کار کی رونمائی کر دی ہے۔ یہ کار بجلی سے چلتی ہے اور اسکی حداکثر رفتار ۳۷ کلومیٹر فی گھنٹہ بتائی جاتی ہے۔ اس کار سے خلاباز مریخ کی سطح پر سیر کرنے کے علاوہ وہاں اپنے تحقیقاتی منصوبوں کے لئے بھی مدد لے سکیں گے۔
-
یہ گیند نہیں بلکہ دستی بم ہے...
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴کسی بھی جگہ آگ لگ جانے کی صورت میں سیلنڈر نما آگ بجھانے والے آلے سے مدد لی جاسکتی ہے لیکن ایلائڈ نامی گیند بہت آسانی سے ازخود پھٹ کر آگ کو بجھاسکتی ہے۔
-
ناسا کا خود کش خلائی جہاز مشن کے لئے تیار
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱ناسا اس ماہ کے آخر میں 33 کروڑ ڈالر کی لاگت کا ایک خلائی جہاز تاریک خلا میں بھیج رہا ہے جو ایک شہابیے (ایسٹرائیڈ) سے ٹکراکر اس کا راستہ تبدیل کرے گا۔ اس سے زمین پر کسی ممکنہ شہابئے کے ٹکراؤ سے محفوظ رکھنے میں مدد مل سکے گی۔
-
انسانی جسم کی سب سے تیز رفتار صلاحیت کیا ہے؟
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹چٹکی بجاتے ہی مسئلہ حل ہونے کا محاورہ ہم اکثر سنتے ہیں لیکن سائنسی تحقیق کی رو سے انسانی جسم سے انجام دیا جانے والا یہ سب سے تیز رفتار عمل بھی ہے۔
-
کیا دنیا کے سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر کے بارے میں آپ جانتے ہیں؟
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴آئی بی ایم نے دنیا کا سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر پیش کردیا ہے جسے ایگل کا نام دیا گیا ہے۔ ایگل کی پروسیسنگ رفتار 127 کوانٹم بٹس (کیوبٹس) ہے۔
-
سائنس کے شعبے میں زبردست ترقی، دوگنا بجلی بنانے والا سولر پینل تیار
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲ناروے کے سائنسدانوں نے عام سولر پینل پر گیلیم آرسینائیڈ والی نینو تاروں کا اضافہ کرکے اس کی کارکردگی دگنی کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یعنی وہ مساوی رقبے والے عام سولر پینل کے مقابلے میں دگنی بجلی بنا سکتا ہے۔
-
آب و ہوا پر نظر رکھنے والے پہلے سیٹلائٹ نے تصاویر بھیجی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۶آب و ہوا میں تبدیلی نوٹ کرنے والے ناسا کے جدید ترین سیٹلائٹ، لینڈ سیٹ نائن نے ارضی تصاویر کا پہلا مجموعہ ہم تک بھیج دیا ہے۔
-
کیا آپ نے گرم اور سیاہ برف دیکھی ہے؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶برف کا نام آتے ہی ذہن میں ٹھنڈی اور سفید چیز کا خیال آتا ہے لیکن اب امریکی سائنسدانوں نے زبردست دباؤ اور بلند درجہ حرارت پر پانی کو سیاہ رنگت والی برف میں تبدیل کرلیا ہے۔
-
کیا زلزلوں سے درختوں میں اضافہ ہوتا ہے؟
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹زلزلوں سے غیرمعمولی تباہی ہوتی ہے لیکن اب ایک فائدہ یہ سامنے آیا ہے کہ ان کی بدولت درختوں کی بڑھوتری میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔