Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۵ Asia/Tehran

دہشت گردوں نے حلب کے جنوب مغربی علاقوں میں شامی فوج ، امدادی ٹیموں اور عوام پر بارہا زہریلی گیسوں سے حملہ کیا ہے- حلب میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانوں سے حاصل کئے گئے نمونوں سے یہ ثابت ہوا ہے کہ یہ مواد امریکا سے حاصل کئے گئے تھے

ٹیگس