ڈوبتے ہوئے بھی خوبصورتی بکھیر جاتا ہے سورج ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i283962-ڈوبتے_ہوئے_بھی_خوبصورتی_بکھیر_جاتا_ہے_سورج_تصاویر
دن رات کی اس گردش میں سورج کا ایک اہم کردار ہوتا ہے۔جب سورج صبح میں نمودار ہوتا ہے تب بھی اپنے ساتھ حسین مناظر لے کر آتا ہے اور جب غروب ہوتا ہے تب بھی خوبصورتیاں بانٹتا دکھائی دیتا ہے۔ سبحان اللہ! کتنی حسین خلقت ہے ہمارے جمیل پروردگار کی!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰ Asia/Tehran
  • ڈوبتے ہوئے بھی خوبصورتی بکھیر جاتا ہے سورج ۔ تصاویر