آج طے ہو جائے گا، کسے کیا ملنا ہے...!
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱ Asia/Tehran
روایات کی روشنی میں اگلے ایک سال کی تقدیر ماہ رمضان کی تیئیسویں شب میں اپنے حتمی مرحلے تک پہونچ جاتی ہے۔
حضرت امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
سال کی ابتدا شب قدر ہے،کیوں کہ اس شب میں اگلے ایک سال کے مقدرات لکھے جاتے ہیں۔
وسائل الشيعه، ج 7 ص 258 ح 8