بچے بھی پیچھے نہیں رہے شب قدر میں ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i287130-بچے_بھی_پیچھے_نہیں_رہے_شب_قدر_میں_تصاویر
بچوں کا دل پاک ہوتا ہے اور شک نہیں کہ اگر شب قدر میں وہ اپنے بزرگوں کے ہمراہ ہو جائیں تو اعمال و دعا میں غیر معمولی تاثیر پیدا ہو جاتی ہے اور انہیں پاک دل اور معصوم بچوں کے طفیل میں بڑوں پر بھی خدائے رحمان کی نظر کرم ہو جاتی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳ Asia/Tehran
  • بچے بھی پیچھے نہیں رہے شب قدر میں ۔ تصاویر