صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا! ۔ پوسٹر
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۸ Asia/Tehran
عالم ہستی میں موجود حقائق میں سے ایک یہ ہے کہ صدقہ دینے سے مال میں کمی نہیں ہوتی اور روایات معصومین علیہم السلام یہ بتاتی ہیں کہ تنگدستی میں صدقہ دینے سے نہ صرف مال کم نہیں ہوتا بلکہ رزق و روزی میں اضافہ ہوتا ہے!