جزیرہ قشم کا گاؤں "سهیلی" عالمی ثقافتی ورثے میں شامل
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i448387-جزیرہ_قشم_کا_گاؤں_سهیلی_عالمی_ثقافتی_ورثے_میں_شامل
جزیرہ قشم کا خوبصورت گاؤں "سهیلی" اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم (UN Tourism) کی جانب سے 2025 کے بہترین سیاحتی دیہاتوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے
(last modified 2025-10-22T04:14:29+00:00 )
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰ Asia/Tehran
  • جزیرہ قشم کا گاؤں