Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۴ Asia/Tehran
  • وائٹ ہاؤس کے سامنے مادورو کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے

وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرین نے مادورو کی گرفتاری کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرین نے وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی اجتماع کیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور امریکی حکومت کی پالیسیوں پر شدید نعرے بازی کی، جبکہ عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ مادورو کی رہائی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

ٹیگس