حیرت انگیز آرٹ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i288698-حیرت_انگیز_آرٹ_تصاویر
انسان اگر اپنی صلاحیتوں کو صحیح پروان چڑھائے اور انہیں درست بروئے کار لائے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ محیر العقول توانائیوں کا مالک ہے۔فن مصوری کی یہ تخلیقات خالق کا کلمہ پڑھوا دیتی ہیں کہ سبحان اللہ،انسان کی شکل میں اس نے آخر یہ کیسی مخلوق بنا دی!!!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷ Asia/Tehran
  • حیرت انگیز آرٹ ۔ تصاویر