سفید نعمت ! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i312083-سفید_نعمت_!_تصاویر
مدتوں کے بعد ایران کے مختلف علاقوں منجملہ تہران میں برفباری و بارش کی شکل میں نعمت الٰہی کا نزول ہوا۔یقینا اس نزول نعمت کو گزشتہ دنوں میں ہونے والی دعاؤں اور نمازوں کا نتیجہ قرار دیا جا سکتا ہے۔کچھ عرصے سے ایران پانی کی شدید قلت سے روبرو ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۷ Asia/Tehran
  • سفید نعمت ! ۔  تصاویر