-
رہائشی علاقوں پر سعودی حملوں کے جواب میں شاہ خالد ایئرپورٹ، آرامکو تنصیبات اور ریاض پر یمن کا حملہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸المسیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے اتوار کی رات ایک بیان جاری کیا جس میں چار فوجی آپریشنز کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
مجھے اب اسرائیلی ہونے پر فخر محسوس نہیں ہوتا: معروف اسرائیلی اداکارہ خیلی گولڈن برگ
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲معروف اسرائیلی اداکارہ خیلی گولڈن برگ نے ایک صیہونی ٹی وی چینل پر لائیو شو میں اعتراف کیا ہے کہ ”اب مجھے اسرائیلی ہونے پر فخر نہیں رہا۔“
-
یمنی فوج کی طرف سے مکہ کے اوپر ایک ڈرون کو نشانہ بنانے کے سعودی دعوے کی تردید
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۴یمن کی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ مکے کی فضائی حدود میں یمن کے ایک ڈرون کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
سعودی ہوئی اڈوں پر حملوں کا مقصد اس کا فضائی محاصرہ: انصاراللہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵انصاراللہ یمن نے سعودی ہوئی اڈوں پر حملوں کا مقصد سعودی عرب کا فضائی محاصرہ بتایا ہے۔
-
ہندوستان: پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پیرس سے واپس آتے ہی دہلی ہوائی اڈے پر 3 گھنٹے روکا گیا، مرکزی حکومت پر عآپ کی سخت تنقید
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸ہندوستان کی ریاست پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو دہلی کے اندراگاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مبینہ طور پر تین گھنٹے تک روکے جانے اور 50 ہزار روپے کا چالان کاٹے جانے پر عام آدمی پارٹی (عآپ) نے مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایئر انڈیا طیارے کے ہائی جیک الرٹ سے سنسنی، جے پور میں ہنگامی لینڈنگ
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸فرینکفرٹ سے دہلی جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز (AI-2030) نے بدھ کی صبح راجستھان کے جے پور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ یہ قدم بم کی دھمکی ملنے کے بعد احتیاطی کے طور پر اٹھایا گیا۔
-
سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر ہونے والا حملہ جارحیت کا جواب: ممتاز یمنی تجزیہ نگار عبدالولی البخیتی
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲ایک ممتاز یمنی تجزیہ نگارنے سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر ہونے والے حملوں کو یمنی افواج کی جوابی کارروائی قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب: تیل تنصیبات میں وسیع آتش زدگی، ریاض ایئر پورٹ بھی بری طرح متاثر
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲سیٹلائٹ تصاویر میں سعودی عرب کی آرامکو تیل تنصیبات بقیق، خریص، رابغ اور ریاض میں آتش زدگی اور نقصانات کے آثار سامنے آئے ہیں جبکہ ریاض ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن بھی متاثر ہوا ہے۔
-
نابلس میں سینکڑوں صیہونی آبادکاروں نے حضرت یوسفؑ کے روضے پر حملہ کردیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۹مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں سینکڑوں انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے حضرت یوسفؑ کے روضے پر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا اپنی سرزمین پر اسرائیلی طیاروں کو اترنے کی اجازت دینے سے انکار
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۹سعودی عرب نے غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی اسرائیل کی خواہش پر ایک بار پھر پانی پھیرتے ہوئے اسرائيلی طیاروں کو اپنے ملک میں اترنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔