سڑک جہاں سے مچھلیاں گزرتی ہیں۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i372078-سڑک_جہاں_سے_مچھلیاں_گزرتی_ہیں_ویڈیو
امریکی ریاست واشنگٹن میں ’’اسکوکومش ویلی روڈ‘‘ دنیا کی واحد ایسی سڑک ہے جہاں آپ کو یہ بورڈ لگا ہوا دکھائی دے گا کہ ’’ذرا احتیاط کیجئے مچھلیاں سڑک پار کر رہی ہیں‘‘۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶ Asia/Tehran