اورجنل ٹام اینڈ جیری!
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i376240-اورجنل_ٹام_اینڈ_جیری!
کسی نامعلوم مقام کی ایک ویڈیو ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بلی نے دور سے نظر آئے ایک چھوٹے چوہے کے شکار کا ارادہ کیا مگر ’بہادر چوہا‘ بلی کے قریب آتے ہی الٹا اُس پر حملہ آور ہوا اور بلی کو فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱ Asia/Tehran