کرۂ زمین کی شبیہ مریخ کی تازہ ترین ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i405981-کرۂ_زمین_کی_شبیہ_مریخ_کی_تازہ_ترین_ویڈیو
امریکی فضائی ادارے ناسا نے مریخ سیارے کی تازہ ترین ویڈیو جاری کی ہے۔ یہ سیارہ زمین سے کافی شباہت رکھتا ہے۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اگر زمین کے علاوہ کہیں زندگی کا امکان فراہم تو وہ مریخ ہو سکتا ہے کیوں کہ بعض تحقیقات اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ مریخ پر لاکھوں سال قبل زندگی کا امکان موجود تھا۔ اس بارے میں سائنسدانوں کی وسیع تحقیقات ابھی جاری ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲ Asia/Tehran