خاص اور متفرق
  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 09/ 2021

  • فلسطینی قیدیوں کے فرار کی ویڈیو سامنے آ گئی

    فلسطینی قیدیوں کے فرار کی ویڈیو سامنے آ گئی

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں چھے فلسطینی قیدیوں کو جلبوع جیل سے کامیابی کے ساتھ فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • طالبان کی حامی برقعہ پوش خواتین کا مظاہرہ۔ ویڈیو

    طالبان کی حامی برقعہ پوش خواتین کا مظاہرہ۔ ویڈیو

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰

    افغانستان کے قندوز علاقے میں طالبان کی حامی برقعہ پوش خواتین نے طالبان کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے بے پردگی کو جبری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ افغان عوام بالخصوص خواتین طالبان کے تسلط کے بعد سے اپنے مستقبل اور آزادی کو لے کر خاصی تشویش میں مبتلا ہیں۔ شاید یہ پہلا اتفاق ہے کہ طالبان کی حمایت میں خواتین سڑکوں پر اتر آئی ہوں۔ بعض ماہرین نے احتمال ظاہر کیا ہے کہ یہ خواتین خود طالبان عناصر سے وابستہ ہو سکتی ہیں۔

  • امریکی سفارتخانے پر طالبان کا پرچم۔ ویڈیو

    امریکی سفارتخانے پر طالبان کا پرچم۔ ویڈیو

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶

    طالبان نے دارالحکومت کابل میں واقع امریکی سفارتخانے کی دیوار پر اپنے پرچم کو پینٹ کرا دیا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 09/ 2021

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 09/ 2021

  • بحرین، آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے جاری

    بحرین، آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے جاری

    Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶

    بحرین میں آل خلیفہ کی سختی کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • سعودی عرب میں جاپان کے سفیر کا کھانہ کھانے کا طریقہ سوشل میڈیا پر وائرل

    سعودی عرب میں جاپان کے سفیر کا کھانہ کھانے کا طریقہ سوشل میڈیا پر وائرل

    Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹

    ہر ملک اور ہر ثقافت کا کھانہ کھانے کا طریقہ الگ الگ ہوتا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 09/ 2021