پابندیاں، پیشرفت نہ روک سکیں+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i375488-پابندیاں_پیشرفت_نہ_روک_سکیں_ویڈیو
خلیج فارس کا پانی میٹھا کرکے ایران کے صحرائی علاقوں میں منتقل کرنے کے قومی منصوبے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کر دیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷ Asia/Tehran

خلیج فارس کا پانی میٹھا کرکے ایران کے صحرائی علاقوں میں منتقل کرنے کے قومی منصوبے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کر دیا گیا۔

خلیج فارس کا پانی میٹھا کرنے کے منصوبے کا پہلا مرحلہ اور واٹر پائپ لائن کو ایران کے صحرائی علاقوں بندرعباس اور سیرجان تک بچھانے کے پہلے حصے کا افتتاح ہوا جو ایرانی ماہرین کی ہمت اور کوشش کی نشانی ہے۔

امریکا نے متعدد پابندیاں عائد کرکے ایران کی پیشرفت کو روکنے کی کوشش کی تاہم وہ اس میں ماضی میں بھی ناکام رہا اور مستقبل میں بھی ناکام رہے گا کیونکہ ایرانی قوم میں کر گزرنے کا جنون پایا جاتا ہے۔ 

ملت ایران نے ہمیشہ سے ہی یہ نعرہ دیا ہے کہ ہم کر سکتے ہیں اور اس نے پانی میٹھا کرنے کے منصوبے کو عمل جامہ پہنا کر یہ ثابت کر دیا ہے۔