-
امریکی خواتین ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر آ گئیں ۔ ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱امریکہ کی دسیوں لاکھ خواتین ملک کے قریب ۱۸۰ شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ملکی پیمانے پر امریکی خواتین کا یہ چوتھا بڑا مظاہرہ ہے۔
-
جب ٹرمپ کے منہ سے سچ نکل ہی گیا + ویڈیو
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک خطاب میں، عجیب و غریب بیان دیتے ہوئے خود کو حرامزادہ کہا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہ ای کا تاریخی خطبہ جمعہ ! اردو ترجمے کے ساتھ
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۷آج ۱۷ جنوری نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی- نماز سے قبل آپ نے جو تاریخی خطاب ارشاد فرمایا وہ اردو ترجمے کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔
-
یمنی جیالوں نے سعودی ڈرون مار گرایا
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
میرا اکلوتا بیٹا کہاں ہے؟ امریکی باپ کا ٹرمپ سے سوال: ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱ایران کی جانب سے عراق میں امریکی دہشتگردی کے اڈے عین الاسد پر ہونے والی میزائلوں کی بارش کے بعد وہاں موجود ایک امریکی فوجی کے باپ کا کہنا ہے کہ ایران کے حملے کے بعد سے اب تک مجھے اپنے اکلوتے بیٹے کی کوئی خبر نہیں ہے۔
-
اسرائیلی وزیر جنگ ڈر کے بھاگ کھڑے ہوئے۔ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴دہشتگرد ٹولے اسرائیل کے وزیر جنگ نفتالی بنت فلسطینی جوانوں کے میزائل سے ڈر کے بھاگ کھڑے ہوئے اور جا کر مخصوص بنکر میں پناہ لی۔ گزشتہ روز سے صیہونی ٹولے نے غزہ کو اپنے حملوں کا نشانہ بنا رکھا ہے جس کے نتیجے میں کئی مکانات کے تباہ ہونے کی خبر ہے۔
-
اخلاص اور عشق سے لبریز کلام | شہید قاسم سلیمانی | Farsi Sub Urdu
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸مالکِ اشترِ زمان شہید جنرل قاسم سلیمانی شہداء کی قربانیاں اور اُن کی روحانی تمنا کو عشق میں ڈوب کر کس طرح سے بیان کرتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
-
لاکھوں بے زبان جھلس کے رہ گئے آگ میں ۔ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵دو ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے کہ آسٹریلیا کے بعض علاقوں میں بھیانک آگ لگی ہوئی ہے جس پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ اس درمیان کم از کم پچیس افراد جاں بحق، جبکہ ہزاروں گھر تباہ ہو چکے ہیں۔ بعض رپورٹس کے مطابق قریب پانچ میلین ایکڑ پر پھیلے ہرے بھرے جنگلات جل کر بے آب و گیاہ وادی میں تبدیل ہو چکے ہیں اور ایک اندازے کے مطابق ان جنگلات کے مکیں تقریبا اڑتالیس کروڑ حیوانات کو بھی اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
-
قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ | سیّد حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶سید حسن نصراللہ شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے خون کا انتقام لینے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں، اِس ویڈیو میں ضرور سنیں۔
-
تہران، برطانوی سفارتخانے کے باہر طلبہ کا مظاہرہ + ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۶تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے برطانوی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے برطانوی سفیر کے سفارتی آداب کے منافی اقدام پر انہیں ناپسندیدہ شخصیت قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا ۔