اسرائیلی وزیر جنگ ڈر کے بھاگ کھڑے ہوئے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i360667-اسرائیلی_وزیر_جنگ_ڈر_کے_بھاگ_کھڑے_ہوئے_ویڈیو
دہشتگرد ٹولے اسرائیل کے وزیر جنگ نفتالی بنت فلسطینی جوانوں کے میزائل سے ڈر کے بھاگ کھڑے ہوئے اور جا کر مخصوص بنکر میں پناہ لی۔ گزشتہ روز سے صیہونی ٹولے نے غزہ کو اپنے حملوں کا نشانہ بنا رکھا ہے جس کے نتیجے میں کئی مکانات کے تباہ ہونے کی خبر ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴ Asia/Tehran