Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱ Asia/Tehran
  • ولایت فقیہ کا منصب ایرانی عوام کی ریڈ لائن ہے؛ آئین کی نگراں کونسل کا بیان

ایران میں آئین کی نگراں کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ولایت فقیہ کا منصب ایرانی عوام کی ریڈ لائن ہے اور اس کے خلاف کسی بھی اقدام کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

سحرنیوز/ایران  ایران میں آئین کی نگراں کونسل نے جرائم پیشہ اور کم عقل امریکی صدر کی جانب سے دیئے جانے والے اہانت آمیز بیان اور ہرزہ سرائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

بیان میں بارہ جنوری کی تاریخ ساز ریلیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نظام ولایت فقیہ کے قیام کی خاطر ہزاروں افراد نے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا ہے لہذا اس پر کوئی آنچ آنے نہیں دی جائے گی۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

بیان میں آیا ہے کہ ولایت فقیہ کا منصب ایرانی عوام کی ریڈلائن ہے اور وہ پوری قوت اور پورے وجود کے ساتھ اس کا دفاع کریں گے۔

 

ٹیگس