خاص ویڈیو
-
عراق میں داعش کی مدد کرتے امریکی دہشت گرد + ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶عراق اور شام میں دہشت گرد گروہ داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور دہشت گرد گروہ داعش خاص طور پر عراق میں فوج اور رضاکار فورس پر روزانہ حملے کر رہا ہے۔
-
ایران کے آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے سائنسدانوں اور انجینئروں نے مادر وطن کے دفاع کو یقینی بنانے کے لئے دسیوں قسم کے ڈرونز تیار کئے ہیں، جن میں بمبار اور جاسوسی ڈرونز بھی شامل ہیں۔ اس ویڈیو میں ایرانِ اسلامی کے تیار کردہ اِن آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔
-
ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کی مختصر سوانح حیات !
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰10 رمضان المبارک یوم وفات ناصرہ رسول (ص) ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہ کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
جرمنی، حزب اللہ کے مراکز پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹جرمنی کی وزارت داخلہ نے غاصب صیہونی ٹولے اور امریکہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جمعرات کے روز حزب اللہِ لبنان کو دہشتگرد تنظیم قرار دے کر ملک میں اس کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی۔ حکومت کے اس فیصلے کے بعد پولیس نے مساجد اور اسلامی مراکز پر دھاوا بول کر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔۔
-
ماہ خدا کی آمد، رہبر انقلاب کی میزبانی میں قرآنی محفل کا انعقاد- ویڈیوز
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ ضیافت الہی کی مبارک باد کے ساتھ رمضان کے بابرکت مہینے کے فرائض و اعمال بجا لائے جانے کی ضرورت و اہمیت کی جانب متوجہ فرمایا۔
-
واقعۂ طبس، شیطانِ بزرگ کو قدرت کا زوردار طمانچہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵اب سے چالیس برس قبل امریکہ نے ایران پر فوجی چڑھائی کرنےکی کوشش کی جس میں اسے بری طرح ناکامی ہوئی اور نتیجتاً ساری دنیا میں اسے خفت و رسوائی مول لینی پڑی۔
-
ایران نے پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹیلائٹ بدھ کے روز خلا میں روانہ کیا جو کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ نور نامی دفاعی سیٹلائٹ کو خلا میں پہنچانے کے لیے دو مرحلے والے قاصد نامی راکٹ کا استعمال کیا گیا جس نے سیٹیلائٹ کو چار سو پچیس کلومیٹر کی بلندی پر زمین کے مدار میں کامیابی کے ساتھ پہنچا دیا۔
-
ایران کا تعمیر کردہ خوبصورت ڈیم۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱ایران؛ صوبۂ مازندران میں ملکی انجینئروں کے ہاتھوں تعمیر ہونے والا شہید رجائی نام سے موسوم خوبصورت ڈیم جسے دیکھنے کے لئے لوگ دور دور سے یہاں آتے ہیں۔ اس صوبے کے مرکز یعنی ساری سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر سرسبز و شاداب پہاڑوں کے درمیان بنے اس ڈیم کا کل رقبہ پانچ سو بیس ایکڑ میں پھیلا ہوا ہے اور اسکی لمبائی 427 میٹر ہے۔
-
عید بعثت اور نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب کا سالانہ خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم بعثت اور نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز ایرانی عوام سے خطاب فرمایا۔ (نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2020)
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز کی مناسبت پر ویڈیو پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2020