-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵نشرہونے کی تاریخ 10/ 06/ 2018
-
اسرائیل رو بزوال ہے !
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کی جد و جہد قریب سے دیکھیں ۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸یوم قدس کے موقع پر غزہ میں ہونے والے مظاہروں میں بھی چار فلسطینی شہید اور چھے سو سے زائد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔صیہونی دہشتگردوں کے خلاف دلیر اور شجاع فلسیطینیوں کی جد و جہد کو قریب سے دیکھیں
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۹نشرہونے کی تاریخ 08/ 06/ 2018
-
عالمی یوم قدس کی قرارداد
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
عربی ترانہ : اے اسرائیل! ہم آرہے ہیں
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹شہید عزالدّین قسام کے جہادی ترانہ پڑھنے والے گروہ کی اسرائیل کو کھلی دھمکی کہ خدا کی قسم ہم شکست نہیں کھائیں گے اور ہم بہت جلد قدس پہنچنے والے ہیں تاکہ وعدۂ الہٰی سچ ثابت ہوجائے۔۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی درندگی ۔ ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵صیہونی دہشتگرد ایک فلسطینی نوجوان کی گردن پر گولی مارنے کے بعد اسے اٹھا لے گئے اور امدادی ٹیموں کو اس کا علاج معالجہ کرنے سے روکا جس کے نتیجہ میں اسکی شہادت واقع ہو گئی۔اسکی شہادت سے دو روز قبل صیہونی دہشتگردوں نے شہید کی ماں کو دھمکی دی تھی کہ وہ اسے مار دیں گے۔شہید عزالدین عبدالحفیظ التمیمی اپنی چودہ سال کی عمر سے کئی بار اسیر بھی ہو چکا تھا۔رپورٹوں کے مطابق اس نوجوان کو بہت قریب سے گولی ماری گئی ہے۔
-
صیہونی فوج کے وحشیانہ اقدامات
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
بروکسل میں فلسطینیوں کے حق میں انوکھا احتجاج+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱بیلجیئم کے دارالحکومت بروکسل میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے انوکھا احتجاج کیا گیا اور یورپی یونین کی عمارت کے سامنے جوتے رکھ کر یورپی ممالک کو یہ باور کروانے کی کوشش کی گئی کہ ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ ہیں
-
امام مہدیؑ کا ظہور قطعی ہے !
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۴سعودی بادشاہ کے جانشین بن سلمان کا امام مہدی عجل اللہ تعالی فجہ الشریف کے ظہور کے بارے میں بیان اور سید حسن نصراللہ کا جواب -