ہر وار پر امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگتا ہے ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i329704-ہر_وار_پر_امریکہ_مردہ_باد_کا_نعرہ_لگتا_ہے_ویڈیو
یمن میں عوامی رضاکار فورس اور انصار اللہ کے نڈر، دلیر اور شجاع مجاہد اپنے ہر کامیاب وار پر نعرہ تکبیر کے ساتھ ساتھ امریکہ، اسرائیل اور آل سعود پر لعنتیں نثار کرتے ہیں۔الحدیدہ میں جاری جنگ میں ان مظلوم یمنی جیالوں نے جارح قوتوں کو لوہے کی چنے چبوا دئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۵ Asia/Tehran