حرم میں یاد کیا گیا حججی اور مشلب کو ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i294428-حرم_میں_یاد_کیا_گیا_حججی_اور_مشلب_کو_تصاویر
حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں شہدائے والا مقام محسن حججی اور احمد محمد مشلب سمیت دیگر مدافعین حرم شہدا کی یاد میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی مہمان کے طور پر ان شہدا کے اہل خانہ کو دعوت دی گئی تھی۔ اس تقریب میں ان دو شہدائے گرانقدر کے اہل خانہ کی قدردانی بھی کی گئی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵ Asia/Tehran
  • حرم میں یاد کیا گیا حججی اور مشلب کو ۔ تصاویر