آقا کے نام پر آباد ہے یہ مسجد! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i304631-آقا_کے_نام_پر_آباد_ہے_یہ_مسجد!_تصاویر
ایران کے مقدس شہر قم کے جوار میں واقع مسجد مقدس جمکران ایک ایسی مسجد ہے جو امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے عقیدت رکھنے والوں کے لئے ایک چراغ کی حیثیت رکھتی ہے اور جہاں ہمیشہ شمع مہدوی کے پروانے محو عبادت نظر آتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶ Asia/Tehran
  • آقا کے نام پر آباد ہے یہ مسجد! ۔ تصاویر