کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i366604-کشمیر_میں_تصادم_2_عسکریت_پسند_جاں_بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے مابیں تصادم ہوا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱ Asia/Tehran
  • کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے مابیں تصادم ہوا ہے۔

یو این آئی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے زیرانتظام جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دمہال ہانجی پورہ میں 2 اس رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والے عسکریت پسندوں کی شناخت ابھی ہونا باقی ہے جبکہ آپریشن جاری ہے۔