ہندوستان میں عمارت گری، دس جاں بحق
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i372957-ہندوستان_میں_عمارت_گری_دس_جاں_بحق
ہندوستان کے شہر ممبئی کے بھیونڈی علاقے میں ایک تین منزلہ عمارت نا معلوم وجوہات کی بنا پر زمیں بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۰ افراد جاں بحق ہو گئے۔ آخری اطلاعات ملنے تک قریب ۳۱ افراد کو مقامی لوگوں اور امدادی ٹیموں نے ملبے کے نیچے سے زندہ نکال لیا ہے تاہم اب بھی قریب ۲۰ سے ۲۵ افراد ملبے کے نیچے بتائے جاتے ہیں۔ امدادی آپریشن زوروں پر جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷ Asia/Tehran