-
کولمبیا زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 132، بھاری تباہی
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹کولمبیا میں 10 اگست کو آئے 7 اعشاریہ 4 شدت والے زلزلے سے بھاری تباہی ہوئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 132 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 570 بائی گئی ہے۔
-
کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۳میڈیا رپورٹوں کے مطابق کولمبیا میں آج آنے والے شدید زلزلے سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد عمارتیں بھی زلزلے سے تباہ ہوگئیں۔
-
کینیڈا: مغربی علاقے کے جنگل میں لگی آگ میں شدت، 20 ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۴کینیڈا کے مغربی علاقے کے جنگل میں لگی آگ کا دائرہ تیزی کے ساتھ پھیلتا جا رہا ہے اور 20 ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
جاپان: زلزلے کے بعد شاپنگ مال میں خوفناک دھماکہ، سینکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲جاپان میں 7 اعشاریہ 1 شدت کے تباہ کن زلزلے کے بعد شاپنگ مال میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دوسری منزل گرگئی اور سینکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے۔
-
سپاہ پاسداران کے حملے میں بحرین میں واقع امیزون کمپنی کی عمارت تباہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بحرین میں امیزون کمپنی کی عمارت مکمل طور پر تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
انڈونیشیا کے دارالحکومت میں آتشزدگی کا بڑا سانحہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ڈرون سروس فراہم کرنے والی کمپنی کے دفتر کی عمارت میں آگ لگنے سے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔
-
مشرق وسطیٰ کے بدلتے حالات ، بن سلمان امریکہ میں کیا تلاش کر رہے ہیں ؟
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲"شہزادہ بن سلمان کا پانچ سال بعد امریکا کا سفر اور ٹرمپ سے ملاقات ایران اور خطے کے لیے ایک اہم مسئلہ ہے۔ دونوں فریق ایک دوسرے سے زیادہ سے زیادہ توقعات رکھتے ہيں جنہں پورا کرنا ہر ایک کے لیے نہایت مشکل ہے۔"
-
پاکستان: حملوں اور حادثوں میں کئی افراد جاں بحق
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲پاکستان کے مختلف شہروں میں دہشتگردانہ اور حادثاتی واقعات میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مغربی کنارے سمیت غزہ کے مختلف حصوں پر صیہونی فوج اور صیہونی آبادکاروں کے حملے جاری
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴مغربی کنارے سمیت غزہ کے مختلف حصوں پر صیہونی فوج اور صیہونی آبادکاروں کے حملے جاری ہیں۔ ادھر فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
پاکستان: فیصل آباد فیکٹری دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16، مریم نواز نے رپورٹ طلب کرلی
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں ایک کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 16 ہوگئی ہے۔