-
صدر پزشکیان کی سائیکل سواری کا ویڈیو وائرل+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ سرکاری افسران کے ہمراہ سائیکل چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کے نام صدر پزشکیان کا پیغام: ایرانی تہذیب و ثقافت، اخلاق اور جواں مردی کی اہمیت پر زور
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلامی ملکوں اور ایشیائی ملکوں کے کھیلوں میں شرکت کے لئے جانے والے ایرانی کھلاڑیوں کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔ اس پیغام میں صدر مملکت نے ایرانی تہذیب و ثقافت، اخلاق اور جواں مردی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
صدر پزشکیان نے دوسو پچاس میگاواٹ کے نئے سولر پاور پلانٹ کا کیا افتتاح
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰ایران میں قابل تجدید توانائیوں کی صلاحیت ڈھائی ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
دنیا میں تشدد اور جارحیت پر قابو پانے میں عالمی ادارے ناکام رہے ہیں : صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دنیا سے جنگ و خونریزی، تشدد اور ظلم و جارحیت ختم کرنے میں عالمی تنظیم اور بین الاقوامی اداروں کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
صدر ایران: ایرانی تہذیب دنیا کی قدیمی ترین تہذیب
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۱صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں ایرانی تہذیب کو دنیا کی قدیمی ترین تہذیب قرار دیا اور کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ تاریخ کی تند آندھیوں کا استقامت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے۔
-
ایرانی انٹلی جنس کا اہم کارنامہ "نہاں خانہ عنکبوت"
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۷ایران کے انٹیلیجنس کے وزیر نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے بارے میں ایران منتقل کی جانے والی اہم انٹیلیجنس اطلاعات دسیوں لاکھ صفحات پر مشتمل ہیں اور اسرائیلی اسلحے سے متعلق انٹیلیجنس اطلاعات کو دستاویزی شکل دے دیا گیا ہے ۔
-
ایران و سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، اسنپ بیک پر تبادلہ خیال
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے سے ملاقات کی
-
صدر ایران: اگر اسنیپ بیک فعال ہوجائے تو مذاکرات بے معنی
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶صدرایران نے واضح کیا ہے کہ اگر اگر اسنیپ بیک فعال ہوجائے تو مذاکرات بے معنی ہیں
-
ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہونے والے موجودہ صورتحال کے ذمہ دار ہیں: صدر ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایٹمی معاہدے سے نکلنے والوں کو موجودہ صورتحال کا مکمل ذمہ دار قرار دیا ہے۔