-
ہندوستان: دہلی میں آج بھی زہریلی آلودگی کی چادر اوڑھے صبح نمودار ہوئی، حد بصارت بھی کافی کم
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں آج بھی زہریلی آلودگی اور کہرے کی چادر اوڑھے صبح نمودار ہوئی اور حد بصارت بھی کافی کم تھی۔ اتوار اور پیر کو بھی ہوا کا معیار انتہائی خراب زمرے میں پہنچنے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
راہل گاندھی: آلودگی ، قومی بحران
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳ہندوستان کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے آج پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں فضائی آلودگی کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے اسے قومی بحران سے تعبیر کیا
-
ہندوستان کا دارالحکومت دہلی بدستور شدید فضائی آلودگی میں گرفتار
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں لوگ بدستور شدید فضائی آلودگی میں سانس لینے پر مجبور ہیں۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا آغاز، اجلاس کے ہنگامہ خیز ہونے کے آثار
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰ہندوستانی پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہورہا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس اجلاس کے ہنگامہ خیز ہونے کے آثار ہیں۔
-
ہندوستان: پلاسٹک کی خالی بوتلیں لاؤ، مُفت دوا لے جاؤ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸ہندوستان کے اقتصادی مرکز ممبئی میں ایک رفاہی تنظیم کی طرف سے پلاسٹک کی خالی بوتلوں کے عوض غریبوں کو مفت دوا دینے کی مہم چلائی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان: خطرناک آلودگی سے پریشان 80 فی صد افراد دہلی کو خیرباد کہنے کے خواہش مند، سروے رپورٹ
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی اتنی خطرناک ہوچکی ہے کہ ایک سروے کے مطابق 80 فی صد افراد دہلی کو خیرباد کہنا چاہتے ہیں۔
-
مودی جی، ہندوستان کے بچے آپ کے سامنے گھٹ رہے ہیں۔ آپ خاموش کیسے رہ سکتے ہیں؟ دہلی میں بگڑتی ہوئی فضائی آلودگی پر راہل گاندھی کا سوال
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴راہل گاندھی نے ’سنگین فضائی آلودگی‘ پر مودی کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور پارلیمنٹ میں فوری بحث اور سخت نیشنل ایکشن پلان کا مطالبہ کیا، جبکہ بچوں کی صحت کو ہنگامی صورتحال قرار دیا۔
-
ہندوستان: دہلی کی فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنا ٹیڑھی کھیر، سارے اقدامات بے اثر
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں پھیلی فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنا انتظامیہ کے لئے ٹیڑھی کھیر ثابت ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں فضائی آلودگی کے درمیان کہرے کا الرٹ، لوگوں کی مشکلات میں اضافہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی میں کمی نہیں ہو رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اب سردی کے آغاز میں کہرے کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے جس سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کی ہوا ایک بار پھر ہوئی زہریلی، بچوں اور بزرگوں کے لئے الرٹ جاری
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸rدہلی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق ہوا کا یہ معیار انتہائی خطرناک ہے۔ اب یہ سنگین سطح سے بھی تجاوز کر چکا ہے۔ اس کی بڑی وجہ ہوا میں پی ایم 2.5 کی سطح 294 اور پی ایم 10 کی سطح 390 مائیکرو گرام ہونا ہے۔