ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں متعدد مائو نواز ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i441370-ہندوستان_کی_ریاست_چھتیس_گڑھ_میں_متعدد_مائو_نواز_ہلاک
ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں اس ملک کی سیکیورٹی فورس کے آپریشن میں اکتیس ماؤ نواز ہو گئے۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲ Asia/Tehran
  • ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں متعدد مائو نواز ہلاک

ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں اس ملک کی سیکیورٹی فورس کے آپریشن میں اکتیس ماؤ نواز ہو گئے۔

سحرنیوز/ہندوستان: میڈیا ذرائع کے مطابق جھڑپ کے دوران دو سیکیورٹی اہلکار بھی ہلاک اور دس سے زائد دیگر زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ان ذرائع کے مطابق ہندوستان کی سیکیورٹی فورس نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا۔
ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کی پولیس کے مطابق اس سال اب تک ریاست میں الگ الگ واقعات میں انچاس ماؤ نواز ہلاک ہو چکے ہیں۔